26 اگست 2019 - 06:36
ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ فرانس کے دورے کے بعد ایک اعلی وفد کی قیادت میں چین روانہ ہوگئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محمد جواد ظریف نے چند گھنٹے پہلے فرانس کے دورے کی واپسی کے بعد چینی دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا.

یاد رہے کہ ظریف گزشتہ ہفتے فن لینڈ، سویڈن، ناروے اور فرانس کا دورہ کیا.



/129